ضلعی مراکز پر مقامی کاشتکاروں کیلئےگندم کی فروخت کیلئے پہلے10 دن مختص ہیں ۔جس کے لئے فرد ساتھ لانا لازمی ہے۔
1
ہر فریق/سپلائر یا ان کا مجاز نمائندہ 500 میٹرک ٹن تک FAQمعیاری گندم لاسکتا ہے۔
2
گندم پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیا د پر خریدی جائیگی۔
3
کسی بھی شکایت کی صورت میں فوڈ ڈیپارٹمنٹ و ڈائریکٹو ریٹ خیبر پختونخوا کے کنڑول روم کے درجہ زیل نمبر زپر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
4
ٹیلیفون 091-9225436, 091-9225379
آفیشئیل وٹس ایپ نمبر03169890861
Click here for registeration
Quick Links
About Government
Important Links
Explore Us